Important message on April Fool Day for Muslims
- Ghulam Mohiuddin
- Mar 31, 2018
- 1 min read
Most Important Video about April Fool Day... *افسوس آج کے مسلمان الله کی لعنت پر خوشی منا رہے ہے۔ اس ویڈیو کو ضرور دیکھے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرے۔۔
*کل یکم اپریل کو بڑے فخر سے جھوٹ بولا جائے گا!! اس کام کو کرنے میں مسلمان اور انکی میڈیا بہت آگے ہے۔ معازالله ۔۔۔ *ایک روایت میں آتا ہے کے “ انسان جب جھوٹ بولتا ہے تو رحمت کا فرشتہ اسّ جھوٹ کی بدبو سے ایک میل دور چلا جاتا ہے اور معازاللہ کیا ہم اتنے بدبخت ہوگئے کہ ہم خود ہی اس کام کو انجام دے رہے ہے۔۔۔ *دل میں تھوڑا سا بھی اللہ کا خوف ہے تو اس کام سے بچے اور دوسروں کو بھی بچائے۔۔
ویڈیو کو شئیر کرے ہوسکتا ہے کوئی انسان اس کبیرہ گناہ سے بچ جائے۔۔ جزاکاللہ
Comments